انکا منگتا ہوں جو منگتا نہیں ہونے دیتے

Unka Mangta Hoon Jo Mangta Nahin Hone Dete انکا منگتا ہوں جو منگتا نہیں ہونے دیتےیہ حوالے مجھے رسوا نہیں ہونے دیتے میری ہر عیب کی کرتے ہیں وہ پردہ پوشیمیرے جرموں کو تماشا نہیں ہونے دیتے اپنے منگتوں کی فہرست میں رکھتے ہیں مجھےمجھ کو محتاج کسی کا نہیں ہونے دیتے بات کرتا ہوں تو آتی ہے مہک طیبہ کیمیرے لہجے کو وہ میلا نہیں ہونے دیتے ہے یہ ایمان کے آئینگے لحد میں میریاپنے منگتوں کو وہ تنہا نہیں ہونے دیتے میرے حالات بھی یارو مرے دشمن ٹھہرےمجھ کو دیدارِ مدینہ نہیں ہونے دیتے حکم کرتے ہیں تو … Continue reading انکا منگتا ہوں جو منگتا نہیں ہونے دیتے