جو ہوچکا ہے جو ہوگا حضور جانتے ہیں

Huzoor Jante Hain جو ہوچکا ہے جو ہوگا حضورﷺ جانتے ہیں تیری عطا سے خدایا حضورﷺ جانتے ہیں وہ مومنوں کی تو جانوں سے بھی قریب ہوئے کہاں سے کس نے پکارا حضورﷺ جانتے ہیں خدا کو دیکھا نہیں اور ایک مان لیا کہ جانتے تھے صحابہ حضورجانتےہیں خبر بھی ہے کہ خبر سب کی ہے انہیں کب سے کہ جب نہ اب تھا نہ کب تھا حضورجانتےہیں وہابیوں کا عقیدہ وہ غیب دان نہیں صحابیوں کا عقیدہ حضورجانتےہیں اے علم غیب کے منکر خدا کو دیکھا ہے ؟ تجھے بھی کہنا پڑے گا حضورجانتےہیں انہیں کے ہاتھ میں ہیں … Continue reading جو ہوچکا ہے جو ہوگا حضور جانتے ہیں