لو آگئے میداں میں وفادارِ صحابہ

Wafadar Sahaba لو آگئے میداں میں وفادارِ صحابہ عزت کا ہے حقدار وفادارِ صحابہذلت کا سزاوار ہے غدارِ صحابہ نبیؐ چاند ہیں اور ستارے صحابہ صدیق کی توہین بھلا کیسے سنیں ہمصدیق تو ہے بے شک سردارِ صحابہ باطل کے سرکوتن سےجداکرکے رکھ دیامشہور ہے جہان میں تلوارِ صحابہ اندھےدلوں کوجس نےدی ایمان کی چمکبے مثل و لاجواب تھی گفتارِ صحابہ سیرت ہے اِنکی سیرت سرکارِ دو عالم ﷺاللہ کو پسند ہے کردارِ صحابہ کرتے ہیں ناز اس پہ خدا کے ملاٸکہحاصل ہےجس بشرکو بھی دیدارِ صحابہ اُن كے لیے تو اُلفتِ اِبلیس بہت ہےہم تو بنے ہوٸے ہیں طلبگارِ … Continue reading لو آگئے میداں میں وفادارِ صحابہ