لَم یَاتِ نَظیرُکَ فِی نَظَر مثل تو نہ شد پیدا جانا

Lamyaati Nazeero Kafi Nazarin لَم یَاتِ نَظیرُکَ فِی نَظَر مثل تو نہ شد پیدا جاناجگ راج کو تاج تورے سر سوہے تجھ کو شہ دوسرا جانا آپ کی مثل کسی آنکھ نے نہیں دیکھا نہ ہی آپ جیسا کوئی پیدا ہواسارے جہان کا تاج آپ کے سر پر سجا ہے اور آپ ہی دونوں جہانوں کے سردار ہیں اَلبحرُ عَلاَوالموَجُ طغےٰ من بیکس و طوفاں ہوشربامنجدہار میں ہوں بگڑی ہے ہواموری نیا پار لگا جانا دریا کا پانی اونچا ہے اور موجیں سرکشی پر ہیں میں بے سروسامان ہوں اور طوفان ہوش اُڑانے والا ہےبھنورمیں پھنس گیا ہوں ہوا بھی … Continue reading لَم یَاتِ نَظیرُکَ فِی نَظَر مثل تو نہ شد پیدا جانا