میرے مولا کرم ہو کرم

Mere Moula Karam Ho Karam جائیں تو کہاں جائیں تیرے در کے سوا مولاتیرے در کے سوا مولاتسکین کہاں پائیںتیرے در کے سوا مولااس دنیا پہ تیرے کرم کا سایہدامن کہاں پھیلائیںتیرے در کے سوا مولا میرے مولا کرم ہو کرمتجھ سے فریاد کرتے ہیں ہممیرے مولا کرم ہو کرممیرے مولا کرم ہو کرم یہ زمیں اور یہ آسماتیرے قبضے میں ہیں دو جہاںسب پہ تو ہی تو ہے مہرباںہم تیرے در سے جائے کہاںسب کی سنتا ہے تو ہی صداتو ہی رکھتا ہے سب کا بھرممیرے مولا کرم ہو کرممیرے مولا کرم ہو کرم بے کسوں کو سہارا ملےڈوبتوں … Continue reading میرے مولا کرم ہو کرم