نبی کا لب پر جو ذکر ہے بےمثال آیا کمال آیا

Nabi Ka Lab Par Jo Zikr Hai نبیؐ ﷺ کا لب پر جو ذکر ہے بےمثال آیا کمال آیاجو ہجرِ طیبہ میں یاد بن کر خیال آیا کمال آیا تریؐ دعاوٴں ہی کی بدولت عذابِ رب سے بچے ہوئے ہیںجو حق میں اُمّت کے تیرےؓﷺ لب پر سوال آیا کمال آیا غرور حوروں کا توڑ ڈالا لگا کے ماتھے پہ تِل خدا نےجو کالے رنگ کا غلام تیراؐ بلال رض آیا کمال آیا نبیؐﷺ کی آمد سے نور پھیلا فضائے شب پر نکھار آیاچمن میں کلیوں کے رُخ پہ حُسن وجمال آیا کمال آیا عمرؓ کی جرات پہ جاوں قرباں … Continue reading نبی کا لب پر جو ذکر ہے بےمثال آیا کمال آیا